اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔ اور مظاہرین نے اسرائیلی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی

31 اکتوبر 2024 - 13:05