خونخوار جعلی اسرائیلی ریاست کے دہشت گرد صہیونی پائلٹ آساف داگان نے نے 23 اکتوبر 2024ع کو خودکشی کردی اور فی النار ہوگیا۔ دہشت گرد پائلٹ نے ایک سال تک فلسطینی عوام اور خواتین اور بچوں کا قتل عام کیا، غزہ کے بنیادی ڈھانچے کی تباہی میں حصہ لیا اور آخرکار PTSD disorder یا "مابعد صدمہ تناؤ" کی ذہنی بدنظمی میں مبتلا ہوکر ماں کو وداعی خط لکھا اور خودکشی کرکے جہنم کو سدھار گیا۔/110
28 اکتوبر 2024 - 10:36
News ID: 1498873
