اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی ٹی چینل i7 نے کہا ہے کہ ربی آوی گولڈبرگ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے خلاف لڑتا ہؤا ہلاک ہو چکا ہے؛ وہ کسی رازداری کے بغیر غزہ اور لبنان میں مسلمانوں کے خلاف مذہبی جنگ لڑ رہے ہیں کیا یہ امت کی آنکھیں کھلنے کے لئے کافی نہیں ہے؟ کیا اپنے عزیزوں کی مدد کے لئے قدم بڑھانے کا وقت نہیں آیا؟/110
28 اکتوبر 2024 - 06:00
News ID: 1498773

