اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق گزشتہ شب صہیونی فوج نے جنوب لبنان کے علاقے میفدون میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا جس کے سبب مسجد زمین بوس ہوگئی اور دو افراد شہید بھی ہوگئے
23 اکتوبر 2024 - 12:31
News ID: 1497471