اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،برازیل کے شہر کیوریٹیبا، میں امام علی ابن ابی طالب مسجد کے رضاکاروں نے ضرورت مند بچوں اور بڑوں میں 30 سے زائد بنیادی اشیاء تقسیم کیں حن میں کپڑے،جوتے اور دیگر اشیاء شامل تھیں۔ بچوں میں کٹس بھی تقسیم کی گئیں۔
22 اکتوبر 2024 - 13:15
News ID: 1497117