مسلمانوں کی تباہ کن خاموشی کے سائے میں؛
تصویری خبر | ٹوکیو: غزہ کے حامیوں کا احتجاج؛ صہیونیوں کے لئے اسلحہ بنانے والی کمپنی کا میلہ بند
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق غاصب صہیونی ریاست کے لئے اسلحہ بنانے کی سب سے بڑی ٹھیکہ دار کمپنی البیت سسٹمز (Elbit Systems) کا اسٹال غزہ کے حامی جاپانیوں کے احتجاج کے بعد 18 اکتوبر کی شام ساڑھے چار بجے بند کیا گیا۔/110
21 اکتوبر 2024 - 20:56
News ID: 1496936