اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،ناروے کے شہر اوسلو میں فلسطین اور لبانی عوام کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرین نے کہا کہ ہم ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے فلسطین اور لبنانی عوام پر صہیونی جارحیت کو فی الفور بند کیا جائے۔

21 اکتوبر 2024 - 14:30