گزشتہ چند دن پہلے عبدالرحمن اپنے بھائی اور اپنی والدہ کے ساتھ آگ میں جھلس گیا تھا تاہم کچھ دن اسپتال میں رہنے کے بعد دم زندگی کی جنگ ہارگیا واضح رہے کہ گذشتہ چند دن پہلے اسرائیلی فوجیوں نے عبدالرحمن اور اس کے بھائی اور ماں کو زندہ جلادیا تھا۔
19 اکتوبر 2024 - 12:53
News ID: 1496143