اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،ویلز میں کارڈف یونیورسٹی کے طلباءنے احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرین نے کہا کہ ہم رائل ایئرفورس اور وزارت دفاع کے خلاف ہیں ۔ ہم اسرائیلی جارحیت میں جاری نشل کشی کا حصہ نہیں بن سکتے

15 اکتوبر 2024 - 13:48