اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | صہیونی ریاست کی بدنام زمانہ جاسوسی ایجنسی موساد کے سربراہ نے لکھا: جنگ بندی کے سمجھوتے کے لئے ہمارطرف سے کوئی نئی شرط نہیں رکھی گئی، ہماری شرطیں وہی مئی والی ہیں لیکن اب یحیی سنوار مذاکرات نہیں کر رہے ہیں! واضح رہے کہ لبنان پر غاصب ریاست کے بہیمانہ حملوں اور لبنانی مقاومت کے قائدین کا قتل تھا تاکہ حماس کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں۔ وہ حماس کے بڑے بھائی "حزب اللہ" کو کمزور کرکے، حماس کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا چاہتی ہے، لیکن ہمیشہ کی طرح ناکام ہو گئی۔/110
13 اکتوبر 2024 - 06:02
News ID: 1494104