اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، کریمۂ اہل بیت سیدہ معصومہ(س) کے آستانہ مبارکہ کی کلچرل یونٹ نے، ایام معصومیہ اور سید الشہدائے مقاومت جناب شہید سید نصر اللہ کی شہادت کی یاد میں "حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے اسماء و القاب اور جہاد و مقاومت کی ثقافت" کے عنوان سے خطاطی کی تقریب منعقد کی ہے۔/110

12 اکتوبر 2024 - 06:55