شہادت سید المقاومہ؛
نیوز فوٹو | مغربی کابل میں سید المقاومہ اور مقاومت کے دوسرے شہداء کی یاد میں مجلس فاتحہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع "مدرسۂ علمیۂ کوثر النبی(ص)" میں حزب اللہ لبنان کے قائد اور سید المقاومہ شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں مجلس فاتحہ و قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مقررین نے خطاب کیا اور غزہ اور لبنان میں صہیونیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام اور نسل کُشی کی مذمت کرتے ہوئے اسلام دشمنوں کے خلاف اسلامی اخوت و اتحاد کو تقویت پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا۔/110
12 اکتوبر 2024 - 06:42
News ID: 1493735