ایام معصومیہ و شہادت سیدالمقاومہ؛
تصویری رپورٹ | غزہ اور لبنان میں غاصب صہیونی ریاست کے جرائم کی مذمت میں عراقی عوام کا مظاہرہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عراقی دارالحکومت بغداد کے عوام نے میدان التحریر میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مقاومت اسلامی کی ہمہ جہت حمایت کرتے ہوئے لبنان اور غزہ میں صہیونی غاصبوں کی جارحیتوں کی مذمت کی ہے،/110
12 اکتوبر 2024 - 06:37
News ID: 1493731