اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غاصب یہودی ریاست نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اپنی بہیمانہ بمباریوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے اور لبنانی وزارت صحت نے کہا ہے کہ صہیونیوں کی جارحیت سے اب تک 2169 لبنانی شہید ہو گئے ہیں۔/110

12 اکتوبر 2024 - 06:11