اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حزب اللہ کے قائد سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے ساتویں روز کی مجلس، شام کے دارالحکومت دمشق کے محلہ امام جعفر صادق(ع) میں واقع حسینیۂ امام جعفر صادق(ع) میں منعقد ہوئی جس میں خاصی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔/110

12 اکتوبر 2024 - 05:58