اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | سنہ 1978 میں اسرائیل نے جنوبی لبنان پر قبضہ کیا تو اس وقت حزب اللہ کا وجود ہی نہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران کا بھی۔۔۔ جب اسرائیل نے 1982 میں لبنان کے وسیع تر اراضی پر قبضہ کیا تو پھر بھی حزب اللہ ابھی قائم نہیں ہوئی تھی اور آہستہ آہستہ، قابضوں کو مار بھگانے کے لئے معرض وجود میں آئی۔۔۔ تو لہذا مقاومت و مزاحمت قبضے کا سبب نہیں بلکہ اس کا نتیجہ ہے۔۔۔ چنانچہ جب تک غصب اور قبضہ ہوگا مقاومت و مزاحمت بھی ہوگی۔ لبنان میں بھی اور فلسطین میں بھی اور خطے میں بھی۔/110
6 اکتوبر 2024 - 06:41
News ID: 1491981