اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ترکیہ کے شہر استنبول کے شیعیان اہل بیت(ع) نے زینبیہ مسجد و کلچرل کمپلیکس کے احاطے میں سیکریٹری جنرل حزب اللہ شہید سید حسن نصر اللہ پر صہیونیوں کے دہشت گردانہ حملے کے مذمت میں احتجاجی اجتماع منعقد کیا۔/110

3 اکتوبر 2024 - 17:15