بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے شہر ماگام کے لوگوں نے سیدالمقاومہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر سید کی تصاویر اور پلے کارڈز اٹھا کر ان پر صہیونیوں کے دہشت گردانہ کاروائی پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔/110
3 اکتوبر 2024 - 09:27
News ID: 1491218