إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِینَ مُنتَقِمُونَ، وعدہ صادق-2؛
یہودی ریاست پر میزآئل حملے کے حوالے سے صدر ڈآکٹر پزشکیان کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والا پوسٹر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی، کے مطابق، صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر پزشکیان کی ویب سائٹ نے، مسلم کُش یہودی ریاست پر ایرانی میزآئل حملے کے حوالے سے دلچسپ پوسٹر شائع کیا ہے۔/110
1 اکتوبر 2024 - 21:43
News ID: 1490642