اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل، فخر الامہ، سیدالمقاومہ، شہید القدس، شہید سید حسن نصر اللہ بیروت پر یہودی ریاست کے بہیمانہ حملوں میں جام شہادت نوش کر گئے۔ الفاتحہ مع الصلوات/110

29 ستمبر 2024 - 10:20