اہل بیت( نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان پر غاصب صہیونی ریاست کے حملوں کے جواب میں، مقبوضہ فلسطین میں متعدد مراکز اور اڈوں نیز نوآبادیوں کو نشانہ بنایا ہے جن میں صفد ڈسٹرکٹ میں واقع یہودی نوآبادی کریات شمونہ بھی شامل ہے، جس کو حزب اللہ کے مجاہدین نے راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔/110

24 ستمبر 2024 - 10:31