اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق کینیڈین عوام نے فلسطینی اور لبنانی عوام کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور صہیونی ریاست کے جرائم کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
23 ستمبر 2024 - 14:41
News ID: 1487723