انصار اللہ یمن تحریک کے قائد سید عبدالمک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک دشمن کی طرف سے ہم پر 700 سے زائد بار بمباری کی گئی، لیکن پھر بھی وہ ہمارے حملے روکنے سے عاجز ہیں۔

14 ستمبر 2024 - 15:39