اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کی ایک یونیورسٹی میں فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔ اس محفل میں فلم ’’فرح‘‘ دکھائی گئی۔ واضح رہے کہ "فرح" ایک ایسی فلم ہے جس نے 1948 میں صہیونی ریاست کے جرائم میں سے ایک کو دوبارہ بنا کر فلسطین پر قبضے میں اس جعلی حکومت کے جرائم کو زندہ کیا ہے۔
14 ستمبر 2024 - 13:48
News ID: 1485077