اہل بیت (ع) خبر رساں ایجنسی - ابنا - کے مطابق شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ میں صبح سویرے فلسطینی صحافی "حیل النجر" کے گھر پر بمباری میں ان کے خاندان کے تمام افراد شہید ہو گئے۔
11 ستمبر 2024 - 12:59
News ID: 1484439