اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غزہ کے شہر خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر غاصب صہیونی ریاست کے حملے میں کم از کم 40 فلسطینی شہید اور 60 افراد زخمی ہوئے ہیں۔/110

10 ستمبر 2024 - 09:57