اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ـ اکتوبر 2023ع‍ سے غزہ پر شروع ہونے والی غاصب صہیونی ریاست کی بہیمانہ یلغار کے آغاز سے لے کر اب تک مساجد کو خصوصی طور پر نشانہ بنایا گیا ہے اور اب تک 610 مساجد مکمل طور پر اور 214 مساجد جزوی طور پر منہدم ہو چکی ہیں۔/110

10 ستمبر 2024 - 08:23