اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | سب سے اہم ہدف ـ جس کا قیام عاشورا کے آغاز سے ہی امام حسین (علیہ السلام) نے بارہا اعلان کیا اور اس پر زور دیا، ـ دین اسلام کی نجات اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی بھولی بسری سنتوں کا احیاء تھا؛ جس دین کو بنی امیہ نے "دین اسلام" کے طور پر متعارف کرایا، اس کا اسلام اور قرآن سے دور کا بھی کوئی تعلق نہیں تھا۔../110

11 جولائی 2024 - 07:00