طوفان الاقصی؛
تصویری خبر | اپنے فلسطینی بھائیوں کا دفاع کرو۔۔۔ مسلمانوں کو غیرت دلانے کے لئے کوشاں معمر انگریز خاتون
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، برطانیہ میں غزہ کے حق میں ہونے والے مظاہرے میں شریک ایک معمر خاتون نے ایک پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے جس پر لکھا ہے: "دنیا کے مسلمانو! تمہارے راہنما (صہیونیوں کے کتوں) نے اپنے آقاؤں (صہیونیوں) کو کھلی اجازت دے دی ہے کہ وہ تمہارے فلسطینی بھائیوں کو فاقے کروا دیں اور انہیں ذبح کر دیں۔ اپنے بھائیوں کا دفاع کرو"۔/110
6 جون 2024 - 12:13
News ID: 1463717