اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین میں واقع صہیونی نوآباد قصبے کریات شمونہ (یا قریان شمعونہ) میں واقع صہیونی فوج کے بریگیڈ-769 کے ہیڈکوارٹر کو برکان نامی بھاری راکٹوں کا نشانہ بنایا۔/110

1 جون 2024 - 12:43