اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | کہاں ہے غیرت مسلم کہاں ہیں وہ جہاد فی سبیل اللہ کے مدعی جو جہاد کے نام پر مسلمانوں کے گلے کاٹتے رہے؟ کہاں ہیں دین سے بھاگنے والے اور انسانیت کو اپنا دین بتلانے والے؟ کہاں ہیں اپنے کو مسلم اور ہر دوسرے کو کافر کہنے والے؟ کیا ہیں صحابہ و تابعین کے نام پر خون کے دریا بہانے والے؟ کیا انہیں صحابہ نے مسلمانوں کے قتل عام کا سبق سکھایا تھا؟ غزہ اور رفح کے یہودی آگ میں جلتے ہوئے مسلمان بچے چیخ چیخ کر امت خوابیدہ کو جگانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔/110
31 مئی 2024 - 03:56
News ID: 1462391
