سیکریٹری جنرل کا دورہ برازیل؛
تصویری رپورٹ | ساؤ پاؤلو ـ برازیل میں بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب"
اہل بیت(ع) نیور ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب" سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی کی موجودگی میں، برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں منعقد ہؤا۔ اس سیمینار میں برازیل کے وزیر قانون کے نمائندے، اس ملک کے کارڈینل کنفیڈریشن کے نمائندے، ساؤ پاؤلو کے بعض پادریوں اور عیسائی راہنماؤں، شہر اور صوبے کے سیاسی حکام اور جنوبی امریکہ کے بعض علماء، مبلغین اور دینی راہنماؤں نے بھی شرکت کی۔/110
27 اپریل 2024 - 21:19
News ID: 1454596