اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | محمد سالم نامی فوٹوگرافر کی لی ہوئی تصویر، ورلڈ پریس کے تصویری مقابلے میں اول | اس تصویر میں ایک فلسطینی خاتون جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے ناصر ہسپتال میں اپنی 5 سالہ شہید بھانجی کی لاش اٹھائے ہوئے ہے، جسے غاصب اسرائیلی فوج نے قتل کر دیا تھا۔/110
20 اپریل 2024 - 14:00
News ID: 1452667