اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، یو ایس سول ڈیفنس کے ایکس اکاؤنٹ نے لکھا ہے: ایران جدیدترین علاقائی طاقت ہے۔ ایران برکس (BRICS) کے نئے اراکین میں سے ایک، کی حیثیت سے ایک نئی اور ظہور پذیر ہونے والی نئی معاشی طاقت ہے۔ ایران خطے میں بھی اور عالمی سطح پر بھی اپنا اثر پھیلانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔/110

20 اپریل 2024 - 13:37