اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلیٹ جنرل پر انسانیت کے بدترین دشمن "صہیونی ریاست 'اسرائیل'" کے میزائل حملے میں شہید ہونے والے افسران میں سے ایک شہید محسن صداقت کی الوداعی تقریب حرم سیدہ فاطمہ معصومہ(س) کے شبستان امام خمینی(رح) میں منعقد ہوئی۔/110

5 اپریل 2024 - 20:51