اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ایک "شہید علی طریق القدس" علی محمد شلہوب کا جلوس جنازہ جنوبی لبنان کے شہر "قانا" میں نکلا اور ان کی تدفین ہوئی۔ شہید علی محمد شلہوب نے جنوبی لبنان پر غاصب صہیونی ریاست کی حالیہ بمباری میں جام شہادت نوش کیا تھا۔/110
4 مارچ 2024 - 10:07
News ID: 1442085