اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شمالی غزہ میں حالات بہتر ہونے کے بعد عوام کی واپسی جاری ہے اور نماز باجماعت ایک بار پھر شروع ہوئی ہے۔ غزہ میں 1400 مسجدیں تھیں جن میں سے 1000 مساجد غاصب صہیونی ریاست کی بمباریوں میں یا تو مکمل طور پر منہدم ہوئی ہیں یا پھر انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔/110
20 فروری 2024 - 08:22
News ID: 1439212