اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق شیعیان اہل بیت(ع) امام موسی بن جعفر الکاظم (علیہ السلام) کے یوم شہادت کی آمد پر، امامین کاظمین (علیہما السلام) کے حرم شریف پر حاضری کے لئے پہنچ رہے ہیں۔/ 110

5 فروری 2024 - 17:33