اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، مورخہ 15 جنوری 2024ع‍ کو تہران میں غزہ کے شہید خبرنگاروں کی یاد میں ایک سیمینار، باہتمام بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ میں منعقد ہؤا۔ اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے سیمینار سے بالمشافہ اور فلسطین، یمن، عراق، ترکیہ، انڈونیشیا کی متعدد شخصیات نے ویڈیو لنک پر خطاب کیا۔ اس سیمینار میں ذرائع ابلاغ کے مدیران اور میڈیا کارکنوں نے بھی شرکت کی۔/110

16 جنوری 2024 - 15:26