اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ہاروارڈ یونیورسٹی کے بین الاقوامی تعلقات کے مشہور امریکی استاد اسٹیفن (Stephen Walt) والٹ نے اپنے X اکاؤنٹ پر لکھا: میں ایک حقیقت پسند شخص کے طور پر جانتا ہوں کہ کبھی سلامتی کے سلسلے میں جائز مفادات اور اخلاقی تحفظات کے درمیان سودے بازیاں (Tradeoffs) ہوتی ہیں؛ لیکن اس کے باوجود اس بات کا ادراک ـ کہ امریکی حکام آج کس طرح آئینے میں اپنا منہ دیکھ سکتے ہیں ـ میرے لئے مشکل ہے۔ / 110

13 دسمبر 2023 - 23:48