امیرالمؤمنین(ع) نے فرمایا: "إِذَا أَقْبَلَتِ الدُّنْيَا عَلَى [قَوْمٍ أَعَارَتْهُمْ مَحَاسِنَ غَيْرِهِمْ وَإِذَا أَدْبَرَتْ عَنْهُمْ سَلَبَتْهُمْ مَحَاسِنَ أَنْفُسِهِمْ] أَحَدٍ، أَعَارَتْهُ مَحَاسِنَ غَيْرِهِ، وَإِذَا أَدْبَرَتْ عَنْهُ، سَلَبَتْهُ مَحَاسِنَ نَفْسِه؛ جب (اپنی نعمتوں کو لے کر) کسی کی طرف بڑھتی ہے، تو دوسروں کی خوبیاں بھی اسے عاریت دے دیتی ہے۔ اور جب اس سے رخ موڑ لیتی، تو خود اس کی خوبیوں کو بھی اس سے چھین لیتی ہے"۔
9 دسمبر 2023 - 21:13
News ID: 1418729