اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ہیلسنکی جامع گرجاگھر "ہیلسنکی کیتھیڈرل" (Helsinki Cathedral) میں فلسطینی پرچم دکھائی دینا، خود عالمی صہیونیت کے خلاف عالمی احتجاج کی علامت ہے۔ پرچم ایک پلے کارڈ پر لگا ہؤا ہے جس پر لکھا ہے: مقبوضہ سرزمینوں میں امن نہیں ہوتا۔ /110

9 دسمبر 2023 - 11:53