اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، آج [جمعرات 7 ستمبر 2023ع‍ کو] ابنا خبر ایجنسی میں "فاطمہ(س) عالمی نمونۂ عمل" علمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ محترمہ اعظم ربانی نے سیکریٹری کے فرائض انجام دیئے اور محترمہ فاطمہ حامدی، اور محترمہ لیلا ملائی نے حیات طیبہ اور سیدہ صدیقہ طاہرہ (سلام اللہ علیہا) کی سیرت پر روشنی ڈالی۔/ 110

7 دسمبر 2023 - 17:55