امیرالمؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا: "اعْجَبُوا لِهَذَا الْإِنْسَانِ؛ يَنْظُرُ بِشَحْمٍ، وَيَتَكَلَّمُ بِلَحْمٍ، وَيَسْمَعُ بِعَظْمٍ، وَيَتَنَفَّسُ مِنْ خَرْمٍ؛ اس انسان سے تعجب کرو جو چربی کے ایک ٹکڑے سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہے اور ایک سوراخ سے سانس لیتا ہے"۔
29 نومبر 2023 - 13:32
News ID: 1416014