وَقَالَ (علیه السلام): وَالصَّدَقَةُ دَوَاءٌ مُنْجِحٌ، وَأَعْمَالُ الْعِبَادِ فِي عَاجِلِهِمْ نُصْبُ أَعْيُنِهِمْ فِي [آجِلِهِمْ] آجَالِهِمْ. اور آپ نے فرمایا:: اور صدقہ وہ شفا بخش دوا ہے، اور بندوں کے اعمال اگلی دنیا میں ان کی آنکھوں کے سامنے ہیں۔
20 نومبر 2023 - 12:49
News ID: 1413422