وقال [عليه السلام] الْعَجْزُ آفَةٌ وَالصَّبْرُ شَجَاعَةٌ وَالزُّهْدُ ثَرْوَةٌ وَالْوَرَعُ جُنَّةٌ وَنِعْمَ الْقَرِينُ الرِّضَى. آور آنحضرت نے فرمایا: عجز و درماندگی آفت ہے اور صبر و شکیبائی شجاعت ہے، اور زہد (دنیا سے بے تعلقی دولت اور پرہیزگاری ڈھال ہے اور اللہ کی قضا پر راضی رہنا بہترین مصاحب ہے / 110
8 نومبر 2023 - 22:50
News ID: 1409811