فلسطین پہلے سلطنت عثمانیہ کی عملداری میں شامل تھا، تاہم سلطنت عثمانیہ کے آخر میں، سنہ 1917ع‍ کو برطانوی سامراج نے اس پر قبضہ کیا۔ اعلان بالفور کے ساتھ، جس میں فلسطین میں خصوصی یہودی بستیوں کے قیام کے سلسلے میں یہونیوں کو برطانوی حمایت حاصل تھی۔ یوں بتدریج مختلف ممالک سے بڑے پیمانے پر یہودی فلسطین میں آ بسائے گئے۔ اس سے پہلے فلسطین میں یہودیوں کی آبادی صرف 3% تھی، اور فلسطینیوں کو فلسطین سے نکلنے پر مجبور کرنے کے بعد ان کی آبادی میں اضافہ ہوا۔/ 110

25 اکتوبر 2023 - 19:25