اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، سینکیڑو ں پر عزم عراقی نوجوانوں نے اردن کی سرحد پر دھرنا دیا ہے۔ وہ اردن کی حکومت سے درخواست کر رہے ہیں کہ انہیں اس ملک سے گذر کر فلسطین جانے کی اجازت دی جائے۔ / 110

25 اکتوبر 2023 - 18:49