وَقَالَ (علیه السلام): أَزْرَى بِنَفْسِهِ مَنِ اسْتَشْعَرَ الطَّمَعَ، وَرَضِيَ بِالذُّلِّ مَنْ كَشَفَ عَنْ ضُرِّهِ، وَهَانَتْ عَلَيْهِ نَفْسُهُ مَنْ أَمَّرَ عَلَيْهَا لِسَانَه؛ آّپ نے فرمایاي جس نے طمع کو شعار بنا لیا اس نے اپنے آپ کو رسوا کر دیا اور جس نے اپنی پریشان حالی کا اظہار کیا وہ اپنی ذلت پر آمادہ ہو گیا اور جس نے نفس پر زبان کو حاکم بنایا [اور نفس پر قابو نہ رکھا] اس نے آپ کو بے وقعت بنایا۔
21 اکتوبر 2023 - 12:19
News ID: 1403421