سیکریٹری جنرل کادورہ برونڈی؛
تصویری خبر | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے اعزاز میں برونڈی کے خوجہ شیعوں کا غشائیہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی رپورٹ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی ـ جو برونڈی کے شیعہ اور دوسرے مسلم مکاتب کے پیروکاروں کی دعوت پر برونڈی کے دورے پر ہیں ـ نے اپنے اعزاز میں خوجہ اثناعشریہ برادری کے دیئے ہوئے عشیائیہ میں شریک ہوئے۔ / 110
17 اکتوبر 2023 - 19:22
News ID: 1402249